- اِنسان کی ہر ایک روِش اُس کی نظر میں راست ہے پر خُداوند دِلوں کو جانچتا ہے۔
- صداقت اور عدل خُداوند کے نزدِیک قُربانی سے زِیادہ پسندِیدہ ہیں۔
- جو صداقت اور شفقت کی پَیروی کرتا ہے زِندگی اور صداقت و عِزّت پاتا ہے۔
- وہ دِن بھر تمنّا میں رہتا ہے لیکن صادِق دیتا ہے اور دریغ نہیں کرتا۔
متعلقہ موضوعات
راستبازی
جو صداقت اور شفقت...
فیصلہ
پس اَے اِلزام لگانے...
سمجھنا
کہ مُجھے پُکار اور...
خیالات
اَے خُدا! تُو مُجھے...
ایمانداری
اَے بچّو! ہم کلام...
قربانی
اِس سے زِیادہ مُحبّت...