- خُداوند کا خَوف بدی سے عداوت ہے۔
غرُور اور گھمنڈ اور بُری راہ
اور کج گو مُنہ سے مُجھے نفرت ہے۔ - کیونکہ جو مُجھ کو پاتا ہے زِندگی پاتا ہے
اور وہ خُداوند کا مقبُول ہو گا۔
متعلقہ موضوعات
عجب
خُداوند کا خَوف بدی...
فخر
تکبُّر کے ہمراہ رُسوائی...
برائی
بدی سے مغلُوب نہ...
جھوٹ بولنا
جُھوٹے لبوں سے خُداوند...
ابدی زندگی
اور مَیں اُنہیں ہمیشہ...
خدا
خُداوند تیرا خُدا جو...
دن کی بائبل کی آیت
اِس لِئے ہمارے لِئے ایک لڑکا تولُّد ہُؤااور ہم کو ایک بیٹا بخشا گیا
اور سلطنت اُس کے کندھے پر ہو گی
اور اُس کا نام عجِیب مُشِیر
خُدایِ قادِر ابدِیت کا باپ
سلامتی کا شاہزادہ ہو گا۔
