DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

اِستِثنا 14:‏9-‏10

آبی جانوروں میں سے تُم اُن ہی کو کھانا جِن کے پر اور چِھلکے ہوں۔ لیکن جِس کے پر اور چِھلکے نہ ہوں تُم اُسے مت کھانا۔ وہ تُمہارے لِئے ناپاک ہے۔
اِستِثنا 14:‏9-‏10 - URD

دن کی بائبل کی آیت

اَے بچّو! تُم خُدا سے ہو اور اُن پر غالِب آ گئے ہو کیونکہ جو تُم میں ہے وہ اُس سے بڑا ہے جو دُنیا میں ہے۔

بے ترتیب بائبل آیت

جو کام کرو جی سے کرو۔ یہ جان کر کہ خُداوند کے لِئے کرتے ہو نہ کہ آدمِیوں کے لِئے۔ کیونکہ تُم جانتے ہو کہ خُداوند کی طرف سے اِس کے بدلہ میں تُم کو مِیراث مِلے گی۔ تُم خُداوند مسِیح کی خِدمت کرتے ہو۔اگلی آیت!

DailyVerses.net کو سپورٹ کریں

خدا کے کلام کو پھیلانے میں میری مدد کریں:
عطیہ کریں