DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

اِستِثنا 14

اِستِثنا 14:‏9-‏10 - URD
  • آبی جانوروں میں سے تُم اُن ہی کو کھانا جِن کے پر اور چِھلکے ہوں۔ لیکن جِس کے پر اور چِھلکے نہ ہوں تُم اُسے مت کھانا۔ وہ تُمہارے لِئے ناپاک ہے۔

دن کی بائبل کی آیت

وُہی اکیلا میری چٹان اور میری نجات ہے۔
وُہی میرا اُونچا بُرج ہے۔ مُجھے جُنبِش نہ ہو گی۔

روزانہ بائبل کی آیت حاصل کریں:

روزانہ کی اطلاعای میلFacebookAndroid-appآپ کی ویب سائٹ پر

بے ترتیب بائبل آیت

دوست ہر وقت مُحبّت دِکھاتا ہے اور بھائی مُصِیبت کے دِن کے لِئے پَیدا ہُؤا ہے۔اگلی آیت!

DailyVerses.net کو سپورٹ کریں

خدا کے کلام کو پھیلانے میں میری مدد کریں:
عطیہ کریں