اب جو اَیسا قادِر ہے کہ اُس قُدرت کے مُوافِق جو ہم میں تاثِیر کرتی ہے ہماری درخواست اور خیال سے بُہت زِیادہ کام کر سکتا ہے۔ کلِیسیا میں اور مسِیح یِسُوعؔ میں پُشت در پُشت اور ابدُالآباد اُس کی تمجِید ہوتی رہے۔ آمِین۔ بے ترتیب آیت کے بارے میں ...
وضاحت
جب بھی صفحہ دوبارہ لوڈ کیا جاتا ہے، ایک اور متاثر کن بائبل آیت دکھائی جاتی ہے۔ صفحہ کو دوبارہ لوڈ کرنے کے لیے 'اگلی آیت' کے بٹن پر کلک کریں!خدا کی مرضی تلاش کر رہے ہو؟
آپ ایک مختصر دعا میں خدا سے سوال پوچھنے کی کوشش کر سکتے ہیں، اور 'اگلی آیت' کے بٹن کو دبائیں۔ آپ کو صرف اس کے کلام سے جواب مل سکتا ہے...کیونکہ زِندہ رہنا میرے لِئے مسِیح ہے اور مَرنا نفع۔