- فرِشتہ نے عَورتوں سے کہا تُم نہ ڈرو کیونکہ مَیں جانتا ہُوں کہ تُم یِسُوعؔ کو ڈھُونڈتی ہو جو مصلُوب ہُؤا تھا۔ وہ یہاں نہیں ہے کیونکہ اپنے کہنے کے مُطابِق جی اُٹھا ہے۔ آؤ یہ جگہ دیکھو جہاں خُداوند پڑا تھا۔
- پس تُم جا کر سب قَوموں کو شاگِرد بناؤ اور اُن کو باپ اور بیٹے اور رُوحُ القُدس کے نام سے بپتِسمہ دو۔ اور اُن کو یہ تعلِیم دو کہ اُن سب باتوں پر عمل کریں جِن کا مَیں نے تُم کو حُکم دِیا اور دیکھو مَیں دُنیا کے آخِر تک ہمیشہ تُمہارے ساتھ ہُوں۔
متعلقہ موضوعات
نجات دہندہ
مُحبّت اِس میں نہیں...
یسوع
یِسُوعؔ نے اُن کی...
پاشکا
فرِشتہ نے عَورتوں سے...
قیامت
یِسُوعؔ نے اُس سے...
فرشتے
کیا تُو نہیں سمجھتا...
مصلوب
وہ آپ ہمارے گُناہوں...
دن کی بائبل کی آیت
خُداوند خُدا جو ہے اور جو تھا اور جو آنے والا ہے یعنی قادِرِ مُطلق فرماتا ہے کہ مَیں الفا اور اومیگا ہُوں۔بے ترتیب بائبل آیت
تُو میرے چِھپنے کی جگہ ہے۔ تُو مُجھے دُکھ سے بچائے رکھّے گا۔تُو مُجھے رہائی کے نغموں سے گھیر لے گا۔ (سِلاہ)اگلی آیت!
