اِس لِئے مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ اپنی جان کی فِکر نہ کرنا کہ ہم کیا کھائیں گے یا کیا پِئیں گے؟ اور نہ اپنے بدن کی کہ کیا پہنیں گے؟ کیا جان خُوراک سے اور بدن پوشاک سے بڑھ کر نہیں؟

متعلقہ موضوعات
کھانا
کیونکہ وہ ترستی جان...
زندگی
خُداوند ہر بلا سے...
فکر مند
کِسی بات کی فِکر...
خوبصورتی
اَے میری پِیاری! تُو...
قناعت
مَیں پَست ہونا بھی...
خیالات
اَے خُدا! تُو مُجھے...
دن کی بائبل کی آیت
اَے بھائِیو! خبردار! تُم میں سے کِسی کا اَیسا بُرا اور بے اِیمان دِل نہ ہو جو زِندہ خُدا سے پِھر جائے۔بے ترتیب بائبل آیت
مَیں تُجھے تعلِیم دُوں گا اور جِس راہ پر تُجھے چلنا ہو گا تُجھے بتاؤُں گا۔مَیں تُجھے صلاح دُوں گا۔ میری نظر تُجھ پر ہو گی۔اگلی آیت!