کوئی آدمی دو مالِکوں کی خِدمت نہیں کر سکتا کیونکہ یا تو ایک سے عداوت رکھّے گا اور دُوسرے سے مُحبّت۔ یا ایک سے مِلا رہے گا اور دُوسرے کو ناچِیز جانے گا۔ تُم خُدا اور دَولت دونوں کی خِدمت نہیں کر سکتے۔

متعلقہ موضوعات
خدمت
پس اَے میرے عزِیز...
پیسہ
زَر کی دوستی سے...
قرضہ
شرِیر قرض لیتا ہے...
مادیت پرستی
کیونکہ نہ ہم دُنیا...
لالچ
زر دوست رُوپیہ سے...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
دن کی بائبل کی آیت
خُداوند کا نام مُحکم بُرج ہے۔ صادِق اُس میں بھاگ جاتا ہے اور امن میں رہتا ہے۔بے ترتیب بائبل آیت
بلکہ خواہ مَوت کے سایہ کی وادی میں سے میرا گُذر ہومَیں کِسی بلا سے نہیں ڈرُوں گا کیونکہ تُو میرے ساتھ ہے۔
تیرے عصا اور تیری لاٹھی سے مُجھے تسلّی ہے۔اگلی آیت!