- دیکھ مَیں جلد آنے والا ہُوں اور ہر ایک کے کام کے مُوافِق دینے کے لِئے اَجر میرے پاس ہے۔
- جو اِن باتوں کی گواہی دیتا ہے وہ یہ کہتا ہے کہ بیشک مَیں جلد آنے والا ہُوں۔
آمِین۔ اَے خُداوند یِسُوع آ۔ - خُداوند یِسُوعؔ کا فضل مُقدّسوں کے ساتھ رہے۔ آمِین۔
متعلقہ موضوعات
یسوع
یِسُوعؔ نے اُن کی...
دوسرا آنے والا
اِس لِئے تُم بھی...
وقت کا اختتام
کِسی طرح سے کِسی...
اجر
جو کام کرو جی...
فضل
پس آؤ ہم فضل...
برکت
خُداوند تُجھے برکت دے...
دن کی بائبل کی آیت
اپنے سب کام خُداوند پر چھوڑ دے تو تیرے اِرادے قائِم رہیں گے۔بے ترتیب بائبل آیت
کیونکہ خُداوند نے ہمیں یہ حُکم دِیا ہے کہمَیں نے تُجھ کو غَیر قَوموں کے لِئے نُور مُقرّر کِیا
تاکہ تُو زمِین کی اِنتِہا تک نجات کا باعِث ہو۔اگلی آیت!
