متعلقہ موضوعات
گناہ
کیا تُم نہیں جانتے...
بخشش
جو خطا پوشی کرتا...
رحم
پس آؤ ہم فضل...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
نجات
اور کِسی دُوسرے کے...
سننا
اَے میرے پِیارے بھائِیو!...
دن کی بائبل کی آیت
کیونکہ جب ہمیں یہ یقِین ہے کہ یِسُوع مَر گیا اور جی اُٹھا تو اُسی طرح خُدا اُن کو بھی جو سو گئے ہیں یِسُوع کے وسِیلہ سے اُسی کے ساتھ لے آئے گا۔بے ترتیب بائبل آیت
جو حق تعالیٰ کے پردہ میں رہتا ہے۔وہ قادرِ مُطلق کے سایہ میں سکُونت کرے گا۔
مَیں خُداوند کے بارے میں کہُوں گا وُہی میری پناہ اور میرا گڑھ ہے۔
وہ میرا خُدا ہے جِس پر میرا توکُّل ہے۔اگلی آیت!