ہر چلتا پِھرتا جاندار تُمہارے کھانے کو ہو گا۔ ہری سبزی کی طرح مَیں نے سب کا سب تُم کو دے دِیا۔ مگر تُم گوشت کے ساتھ خُون کو جو اُس کی جان ہے نہ کھانا۔

متعلقہ موضوعات
کھانا
کیونکہ وہ ترستی جان...
خون
اُسی نے ہم کو...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
ایمان
اِس لِئے مَیں تُم...
خاندان
اور یہ باتیں جِن...
دن کی بائبل کی آیت
میرے ایّام تیرے ہاتھ میں ہیں۔مُجھے میرے دُشمنوں اور ستانے والوں کے ہاتھ سے چُھڑا۔
بے ترتیب بائبل آیت
اِس واسطے ہم دِلیری کے ساتھ کہتے ہیں کہخُداوند میرا مددگار ہے۔
مَیں خَوف نہ کرُوں گا۔
اِنسان میرا کیا کرے گا؟اگلی آیت!