متعلقہ موضوعات
قربت
خُداوند تُمہارے ساتھ ہے...
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
خاندان
اور یہ باتیں جِن...
قانون
اور یہ باتیں جِن...
اطاعت
یِسُوعؔ نے جواب میں...
برکت
خُداوند تُجھے برکت دے...
دن کی بائبل کی آیت
اُس نے ہر ایک چِیز کو اُس کے وقت میں خُوب بنایا اور اُس نے ابدِیت کو بھی اُن کے دِل میں جاگُزِین کِیا ہے اِس لِئے کہ اِنسان اُس کام کو جو خُدا شرُوع سے آخِر تک کرتا ہے دریافت نہیں کر سکتا۔بے ترتیب بائبل آیت
تُو مت ڈر کیونکہ مَیں تیرے ساتھ ہُوں۔ہِراسان نہ ہو کیونکہ مَیں تیرا خُدا ہُوں
مَیں تُجھے زور بخشُوں گا۔ مَیں یقِیناً تیری مدد کرُوں گا
اور مَیں اپنی صداقت کے دہنے ہاتھ سے تُجھے سنبھالُوں گا۔اگلی آیت!