متعلقہ موضوعات
دل
اپنے دِل کی خُوب...
خدا
خُداوند تیرا خُدا جو...
تقدس
پس اَے عزِیزو! چُونکہ...
عبادت
اَے خُداوند! تُو میرا...
خوبصورتی
اَے میری پِیاری! تُو...
فخر
تکبُّر کے ہمراہ رُسوائی...
دن کی بائبل کی آیت
پِھر اُس نے روٹی لی اور شُکر کر کے توڑی اور یہ کہہ کر اُن کو دی کہ یہ میرا بدن ہے جو تُمہارے واسطے دِیا جاتا ہے۔ میری یادگاری کے لِئے یہی کِیا کرو۔بے ترتیب بائبل آیت
مُبارک ہے وہ آدمی جو خُداوند پر توکُّل کرتا ہے اورجِس کی اُمّیدگاہ خُداوند ہے۔
کیونکہ وہ اُس درخت کی مانِند ہو گا جو پانی کے پاس لگایا جائے
اور اپنی جڑ دریا کی طرف پَھیلائے
اور جب گرمی آئے تو اُسے کُچھ خطرہ نہ ہو بلکہ اُس کے پتّے ہرے رہیں
اور خُشک سالی کا اُسے کُچھ خَوف نہ ہو
اور پَھل لانے سے باز نہ رہے۔اگلی آیت!