- اَے پیارے! مَیں یہ دُعا کرتا ہُوں کہ جِس طرح تُو رُوحانی ترقّی کر رہا ہے اُسی طرح تُو سب باتوں میں ترقّی کرے اور تندرُست رہے۔
- میرے لِئے اِس سے بڑھ کر اَور کوئی خُوشی نہیں کہ مَیں اپنے فرزندوں کو حق پر چلتے ہُوئے سُنوں۔
متعلقہ موضوعات
برکت
خُداوند تُجھے برکت دے...
دعا
ہر وقت خُوش رہو۔...
روح
لیکن وہاں بھی اگر...
بیماری
اگر تُم میں کوئی...
صحت
اور تُم خُداوند اپنے...
خوشی
ہر وقت خُوش رہو۔...
دن کی بائبل کی آیت
کیا کوئی آدمی پوشِیدہ جگہوں میں چِھپ سکتا ہے کہ مَیں اُسے نہ دیکُھوں؟ خُداوند فرماتا ہے کیا زمِین و آسمان مُجھ سے معمُور نہیں ہیں؟ خُداوند فرماتا ہے۔بے ترتیب بائبل آیت
(بیتھ) جوان اپنی روِش کِس طرح پاک رکھّے؟تیرے کلام کے مُطابِق اُس پر نِگاہ رکھنے سے۔اگلی آیت!
