DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

4 دسمبر، 2023

عِبرانیوں 13:‏6 - URD
اِس واسطے ہم دِلیری کے ساتھ کہتے ہیں کہ
خُداوند میرا مددگار ہے۔
مَیں خَوف نہ کرُوں گا۔
اِنسان میرا کیا کرے گا؟