DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

30 جولائی، 2024

یسعیاہ 51:‏12 - URD
تُم کو تسلّی دینے والا مَیں ہی ہُوں۔
تُو کَون ہے جو فانی اِنسان سے اور آدمؔ زاد سے
جو گھاس کی مانِند ہو جائے گا ڈرتا ہے۔