DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

7 مارچ، 2025

۱-یُوحنّا 4:‏10 - URD
مُحبّت اِس میں نہیں کہ ہم نے خُدا سے مُحبّت کی بلکہ اِس میں ہے کہ اُس نے ہم سے مُحبّت کی اور ہمارے گُناہوں کے کفّارہ کے لِئے اپنے بیٹے کو بھیجا۔