متعلقہ موضوعات
قانون
اور یہ باتیں جِن...
اطاعت
یِسُوعؔ نے جواب میں...
گناہ
کیا تُم نہیں جانتے...
سبت
یاد کر کے تُو...
خدا
خُداوند تیرا خُدا جو...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
دن کی بائبل کی آیت
یِسُوعؔ نے جواب میں اُس سے کہا کہ اگر کوئی مُجھ سے مُحبّت رکھّے تو وہ میرے کلام پر عمل کرے گا اور میرا باپ اُس سے مُحبّت رکھّے گا اور ہم اُس کے پاس آئیں گے اور اُس کے ساتھ سکُونت کریں گے۔بے ترتیب بائبل آیت
جب تُو سَیلاب میں سے گُذرے گا تو مَیں تیرے ساتھ ہُوں گااور جب تُو ندیوں کو عبُور کرے گا تو وہ تُجھے نہ ڈُبائیں گی۔
جب تُو آگ پر چلے گا تو تُجھے آنچ نہ لگے گی اور شُعلہ تُجھے نہ جلائے گا۔اگلی آیت!