DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

اَعمال 17

  • کیونکہ اُسی میں ہم جِیتے اور چلتے پِھرتے اور مَوجُود ہیں۔
    جَیسا تُمہارے شاعِروں میں سے بھی بعض نے کہا ہے کہ
    ہم تو اُس کی نسل بھی ہیں۔
  • پس خُدا جہالت کے وقتوں سے چشم پوشی کر کے اب سب آدمِیوں کو ہر جگہ حُکم دیتا ہے کہ تَوبہ کریں۔