DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

زبُور 103:‏17-‏18

لیکن خُداوند کی شفقت اُس سے ڈرنے والوں پر
ازل سے ابد تک
اور اُس کی صداقت نسل در نسل ہے۔
یعنی اُن پر جو اُس کے عہد پر قائِم رہتے ہیں
اور اُس کے قوانِین پر عمل کرنا یاد رکھتے ہیں۔
زبُور 103:‏17-‏18 - URD