- میرا مُنہ تیری سِتایش سے
اور تیری تعظِیم سے دِن بھر پُر رہے گا۔ - جب مَیں تیری مدح سرائی کرُوں گا تو میرے
ہونٹ نہایت شادمان ہوں گے
اور میری جان بھی جِس کا تُو نے فِدیہ دِیا ہے۔
متعلقہ موضوعات
عبادت
اَے خُداوند! تُو میرا...
بولنا
مَوت اور زِندگی زُبان...
تعریف
اَے خُداوند! تُو میرا...
چھڑانے والا
خُداوند تیرا خُدا جو...
روح
لیکن وہاں بھی اگر...
گانا
لیکن مَیں تیری قُدرت...
دن کی بائبل کی آیت
جو قہر کرنے میں دِھیما ہے پہلوان سے بِہتر ہے اور وہ جو اپنی رُوح پر ضابِط ہے اُس سے جو شہر کو لے لیتا ہے۔بے ترتیب بائبل آیت
خُداوند ہر بلا سے تُجھے محفُوظ رکھّے گا۔وہ تیری جان کو محفُوظ رکھّے گا۔
خُداوند تیری آمد و رفت میں
اب سے ہمیشہ تک تیری حِفاظت کرے گا۔اگلی آیت!