- اور اپنی اُمّید کے اِقرار کو مضبُوطی سے تھامے رہیں کیونکہ جِس نے وعدہ کِیا ہے وہ سچّا ہے۔
- اور مُحبّت اور نیک کاموں کی ترغِیب دینے کے لِئے ایک دُوسرے کا لِحاظ رکھّیں۔ اور ایک دُوسرے کے ساتھ جمع ہونے سے باز نہ آئیں جَیسا بعض لوگوں کا دستُور ہے بلکہ ایک دُوسرے کو نصِیحت کریں اور جِس قدر اُس دِن کو نزدِیک ہوتے ہُوئے دیکھتے ہو اُسی قدر زِیادہ کِیا کرو۔
- کیونکہ تُمہیں صبر کرنا ضرُور ہے تاکہ خُدا کی مرضی پُوری کر کے وعدہ کی ہُوئی چِیز حاصِل کرو۔
متعلقہ موضوعات
وعدے
تُو مت ڈر کیونکہ...
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
تسلیم کرنا
جو کوئی اِقرار کرتا...
وفا داری
یہ خُداوند کی شفقت...
دوسرا آنے والا
اِس لِئے تُم بھی...