- اور مُجھے اِس بات کا بھروسا ہے کہ جِس نے تُم میں نیک کام شرُوع کِیا ہے وہ اُسے یِسُوع مسِیح کے دِن تک پُورا کر دے گا۔
- کیونکہ مَیں جانتا ہُوں کہ تُمہاری دُعا اور یِسُوع مسِیح کے رُوح کے اِنعام سے اِس کا انجام میری نجات ہو گا۔
- کیونکہ زِندہ رہنا میرے لِئے مسِیح ہے اور مَرنا نفع۔
- مَیں دونوں طرف پھنسا ہُؤا ہُوں۔ میرا جی تو یہ چاہتا ہے کہ کُوچ کر کے مسِیح کے پاس جا رہُوں کیونکہ یہ بُہت ہی بِہتر ہے۔ مگر جِسم میں رہنا تُمہاری خاطِر زِیادہ ضرُوری ہے۔
- کیونکہ مسِیح کی خاطِر تُم پر یہ فضل ہُؤا کہ نہ فَقط اُس پر اِیمان لاؤ بلکہ اُس کی خاطِر دُکھ بھی سہو۔
متعلقہ موضوعات
یسوع
یِسُوعؔ نے اُن کی...
موت
یِسُوعؔ نے اُس سے...
زندگی
خُداوند ہر بلا سے...
دوسرا آنے والا
اِس لِئے تُم بھی...
دوبارہ زندگی
اِس لِئے اگر کوئی...
نجات
اور کِسی دُوسرے کے...