- اُس نے جواب میں کہا لِکھا ہے کہ آدمی صِرف روٹی ہی سے جِیتا نہ رہے گا بلکہ ہر بات سے جو خُدا کے مُنہ سے نِکلتی ہے۔
- اُس وقت سے یِسُوعؔ نے مُنادی کرنا اور یہ کہنا شرُوع کِیا کہ تَوبہ کرو کیونکہ آسمان کی بادشاہی نزدِیک آ گئی ہے۔
- اور اُن سے کہا میرے پِیچھے چلے آؤ تو مَیں تُم کو آدم گِیر بناؤُں گا۔
- اور یِسُوعؔ تمام گلِیل میں پِھرتا رہا اور اُن کے عِبادت خانوں میں تعلِیم دیتا اور بادشاہی کی خُوشخبری کی مُنادی کرتا اور لوگوں کی ہر طرح کی بِیماری اور ہر طرح کی کمزوری کو دُور کرتا رہا۔
متعلقہ موضوعات
یسوع
یِسُوعؔ نے اُن کی...
انجیلی بشارت
کیونکہ خُداوند نے ہمیں...
بادشاہی
کیا تُم نہیں جانتے...
کھانا
کیونکہ وہ ترستی جان...
خدا کا کلام
کیونکہ خُدا کا کلام...
سننا
اَے میرے پِیارے بھائِیو!...
دن کی بائبل کی آیت
ہوشیار بلا کو دیکھ کر چِھپ جاتا ہے لیکن نادان بڑھے چلے جاتے اور نُقصان اُٹھاتے ہیں۔بے ترتیب بائبل آیت
کیونکہ خُداوند نے ہمیں یہ حُکم دِیا ہے کہمَیں نے تُجھ کو غَیر قَوموں کے لِئے نُور مُقرّر کِیا
تاکہ تُو زمِین کی اِنتِہا تک نجات کا باعِث ہو۔اگلی آیت!