DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

پَیدائش 1:‏1-‏2

خُدا نے اِبتدا میں زمِین و آسمان کو پَیدا کِیا۔ اور زمِین وِیران اور سُنسان تھی اور گہراؤ کے اُوپر اندھیرا تھا اور خُدا کی رُوح پانی کی سطح پر جُنبِش کرتی تھی۔
پَیدائش 1:‏1-‏2 - URD