- لیکن مَیں مُلکِ مِصرؔ ہی سے خُداوند تیرا خُدا ہُوں اور میرے سِوا تُو کِسی معبُود کو نہیں جانتا تھا کیونکہ میرے سِوا کوئی اَور نجات دینے والا نہیں ہے۔
- وہ اپنی چراگاہوں میں سیر ہُوئے اور سیر ہو کر اُن کے دِل میں گُھمنڈ سمایا اور مُجھے بُھول گئے۔
متعلقہ موضوعات
نجات دہندہ
مُحبّت اِس میں نہیں...
بت
اَے بچّو! اپنے آپ...
خدا
خُداوند تیرا خُدا جو...
مادیت پرستی
کیونکہ نہ ہم دُنیا...
فخر
تکبُّر کے ہمراہ رُسوائی...
انحصار
کیونکہ مَیں خُداوند تیرا...
دن کی بائبل کی آیت
اب اَے بھائِیو! یِسُوعؔ مسِیح جو ہمارا خُداوند ہے اُس کے نام کے وسِیلہ سے مَیں تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ سب ایک ہی بات کہو اور تُم میں تفرِقے نہ ہوں بلکہ باہم یک دِل اور یک رای ہو کر کامِل بنے رہو۔بے ترتیب بائبل آیت
جب میرے دِل میں فِکروں کی کثرت ہوتی ہےتو تیری تسلّی میری جان کو شاد کرتی ہے۔اگلی آیت!
