- کیونکہ اُن کے آئِین بطالت ہیں
چُنانچہ کوئی جنگل میں کُلہاڑی سے درخت کاٹتا ہے
جو بڑھئی کے ہاتھ کا کام ہے۔
وہ اُسے چاندی اور سونے سے آراستہ کرتے ہیں
اور اُس میں ہتھوڑوں سے میخیں لگا کر اُسے
مضبُوط کرتے ہیں تاکہ قائِم رہے۔
وہ کھجُور کی مانِند مخرُوطی سُتُون ہیں
پر بولتے نہیں۔
اُن کو اُٹھا کر لے جانا پڑتا ہے
کیونکہ وہ چل نہیں سکتے۔
اُن سے نہ ڈرو
کیونکہ وہ نُقصان نہیں پُہنچا سکتے اور اُن سے
فائِدہ بھی نہیں پُہنچ سکتا۔
متعلقہ موضوعات
بت
اَے بچّو! اپنے آپ...
خوف
تُو مت ڈر کیونکہ...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
ایمان
اِس لِئے مَیں تُم...
خاندان
اور یہ باتیں جِن...