DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

یسعیاہ 35:‏8

اور وہاں ایک شاہراہ اور گُذر گاہ ہو گی جو مُقدّس راہ کہلائے گی
جِس سے کوئی ناپاک گُذر نہ کرے گا۔
لیکن یہ مُسافِروں کے لِئے ہو گی۔ احمق بھی اُس
میں گُمراہ نہ ہوں گے۔
یسعیاہ 35:‏8 - URD

دن کی بائبل کی آیت

کیونکہ زِندہ رہنا میرے لِئے مسِیح ہے اور مَرنا نفع۔

روزانہ بائبل کی آیت حاصل کریں:

روزانہ کی اطلاعای میلFacebookAndroid-appآپ کی ویب سائٹ پر

بے ترتیب بائبل آیت

خُداوند اُن سب کے قرِیب ہے جو اُس سے دُعا کرتے ہیں۔
یعنی اُن سب کے جو سچّائی سے دُعا کرتے ہیں۔
اگلی آیت!

DailyVerses.net کو سپورٹ کریں

خدا کے کلام کو پھیلانے میں میری مدد کریں:
عطیہ کریں