DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

11 فروری، 2023

یسعیاہ 1:‏17 - URD
نیکوکاری سِیکھو۔ اِنصاف کے طالِب ہو۔ مظلُوموں کی مدد کرو۔ یتِیموں کی فریاد رسی کرو۔ بیواؤں کے حامی ہو۔