
اور خُداوند ہی تیرے آگے آگے چلے گا۔ وہ تیرے ساتھ رہے گا۔ وہ تُجھ سے نہ دست بردار ہو گا نہ تُجھے چھوڑے گا سو تُو خَوف نہ کر اور بے دِل نہ ہو۔
متعلقہ موضوعات
درج ذیل
تُم اُس سارے طرِیق...
خوف
تُو مت ڈر کیونکہ...
حوصلہ افزائی
اور خُداوند ہی تیرے...
اداسی
صادِق چِلّائے اور خُداوند...
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
عہد
سو جان لے کہ...
دن کی بائبل کی آیت
مگر اَے مردِ خُدا! تُو اِن باتوں سے بھاگ اور راست بازی۔ دِین داری۔ اِیمان۔ مُحبّت۔ صبر اور حِلم کا طالِب ہو۔بے ترتیب بائبل آیت
کیونکہ تیری شفقت زِندگی سے بہتر ہے۔میرے ہونٹ تیری تعرِیف کریں گے۔
اِسی طرح مَیں عُمر بھر تُجھے مُبارک کہُوں گا
اور تیرا نام لے کر اپنے ہاتھ اُٹھایا کرُوں گا۔اگلی آیت!