متعلقہ موضوعات
عبادت
اَے خُداوند! تُو میرا...
بھروسہ
سارے دِل سے خُداوند...
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
تعریف
اَے خُداوند! تُو میرا...
تحفظ
خُدا کے سب ہتھیار...
زندگی
خُداوند ہر بلا سے...
دن کی بائبل کی آیت
سو تُو اُس کے آئِین اور احکام کو جو مَیں تُجھ کو آج بتاتا ہُوں ماننا تاکہ تیرا اور تیرے بعد تیری اَولاد کا بھلا ہو اور ہمیشہ اُس مُلک میں جو خُداوند تیرا خُدا تُجھ کو دیتا ہے تیری عُمر دراز ہو۔بے ترتیب بائبل آیت
خُداوند ہر بلا سے تُجھے محفُوظ رکھّے گا۔وہ تیری جان کو محفُوظ رکھّے گا۔
خُداوند تیری آمد و رفت میں
اب سے ہمیشہ تک تیری حِفاظت کرے گا۔اگلی آیت!