- خُداوند کی حمد کرو۔
مُبارک ہے وہ آدمی جو خُداوند سے ڈرتا ہے
اور اُس کے حُکموں میں خُوب مسرُور رہتا ہے۔ - رحم دِل اور قرض دینے والا آدمی سعادت مند ہے۔
وہ اپنا کاروبار راستی سے کرے گا۔ - اُسے کبھی جُنبِش نہ ہو گی۔
صادِق کی یادگار ہمیشہ رہے گی۔
متعلقہ موضوعات
قانون
اور یہ باتیں جِن...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
عجب
خُداوند کا خَوف بدی...
سخاوت
فیّاض دِل موٹا ہو...
رحم
پس آؤ ہم فضل...
ایمانداری
اَے بچّو! ہم کلام...