DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

زبُور 119:‏1

(الف) مُبارک ہیں وہ جو کامِل رفتار ہیں۔
جو خُداوند کی شرِیعت پر عمل کرتے ہیں۔
زبُور 119:‏1 - URD

دن کی بائبل کی آیت

یہ وُہی پتّھر ہے جِسے تُم مِعماروں نے حقِیر جانا
اور وہ کونے کے سِرے کا پتّھر ہو گیا۔

بے ترتیب بائبل آیت

تُم اُس سارے طرِیق پر جِس کا حُکم خُداوند تُمہارے خُدا نے تُم کو دِیا ہے چلنا تاکہ تُم جِیتے رہو اور تُمہارا بھلا ہو اور تُمہاری عُمر اُس مُلک میں جِس پر تُم قبضہ کرو گے دراز ہو۔اگلی آیت!

DailyVerses.net کو سپورٹ کریں

خدا کے کلام کو پھیلانے میں میری مدد کریں:
عطیہ کریں