DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

زبُور 13

زبُور 13:‏5-‏6 - URD
  • لیکن مَیں نے تُو تیری رحمت پر توکُّل کِیا ہے۔
    میرا دِل تیری نجات سے خُوش ہو گا۔
    مَیں خُداوند کا گِیت گاؤُں گا
    کیونکہ اُس نے مُجھ پر اِحسان کِیا ہے۔