
- کیونکہ دیکھ اُسی نے پہاڑوں کو بنایا
اور ہوا کو پَیدا کِیا۔
وہ اِنسان پر اُس کے خیالات کو ظاہِر کرتا ہے
اور صُبح کو تارِیک بنا دیتا ہے
اور زمِین کے اُونچے مقامات پر چلتا ہے۔
اُس کا نام خُداوند ربُّ الافواج ہے۔
متعلقہ موضوعات
تخلیق
خُدا نے اِبتدا میں...
قادرِ مطلق
اَے خُداوند عظمت اور...
حکمت
کیونکہ خُداوند حِکمت بخشتا...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
ایمان
اِس لِئے مَیں تُم...
دن کی بائبل کی آیت
اور نجات کا خَود اور رُوح کی تلوار جو خُدا کا کلام ہے لے لو۔بے ترتیب بائبل آیت
خُداوند تُجھے برکت دے اور تُجھے محفُوظ رکھّے۔خُداوند اپنا چہرہ تُجھ پر جلوہ گر فرمائے اور تُجھ پر مِہربان رہے۔
خُداوند اپنا چہرہ تیری طرف مُتوجِّہ کرے اور تُجھے سلامتی بخشے۔اگلی آیت!