- اُس نے اُس سے کہا کہ خُداوند اپنے خُدا سے اپنے سارے دِل اور اپنی ساری جان اور اپنی ساری عقل سے مُحبّت رکھ۔
- اور دُوسرا اِس کی مانِند یہ ہے کہ اپنے پڑوسی سے اپنے برابر مُحبّت رکھ۔
متعلقہ موضوعات
دل
اپنے دِل کی خُوب...
روح
لیکن وہاں بھی اگر...
دماغ
عالَمِ بالا کی چِیزوں...
قانون
اور یہ باتیں جِن...
پڑوسی
دُوسرا یہ ہے کہ...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
دن کی بائبل کی آیت
پس تَوبہ کرو اور رجُوع لاؤ تاکہ تُمہارے گُناہ مِٹائے جائیں اور اِس طرح خُداوند کے حضُور سے تازِگی کے دِن آئیں۔بے ترتیب بائبل آیت
خُداوند اُن سب کے قرِیب ہے جو اُس سے دُعا کرتے ہیں۔یعنی اُن سب کے جو سچّائی سے دُعا کرتے ہیں۔اگلی آیت!
