- خُداوند قہر کرنے میں دِھیما
اور قُدرت میں بڑھ کر ہے
اور مُجرِم کو ہرگِز بری نہ کرے گا۔
خُداوند کی راہ گِردباد اور آندھی میں ہے
اور بادل اُس کے پاؤں کی گرد ہیں۔ - خُداوند بھلا ہے
اور مُصِیبت کے دِن پناہ گاہ ہے۔
وہ اپنے توکُّل کرنے والوں کو جانتا ہے۔
متعلقہ موضوعات
صبر
جو قہر کرنے میں...
طاقت
تُو مت ڈر کیونکہ...
سزا
اَے میرے بیٹے! خُداوند...
تحفظ
خُدا کے سب ہتھیار...
نیکی
اور ایک دُوسرے پر...
حفاظت
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
دن کی بائبل کی آیت
اور ہمیں جو اُس کے سامنے دِلیری ہے اُس کا سبب یہ ہے کہ اگر اُس کی مرضی کے مُوافِق کُچھ مانگتے ہیں تو وہ ہماری سُنتا ہے۔بے ترتیب بائبل آیت
مَیں اپنی آنکھیں پہاڑوں کی طرف اُٹھاؤُں گا۔میری کُمک کہاں سے آئے گی؟
میری کُمک خُداوند سے ہے
جِس نے آسمان اور زمِین کو بنایا۔اگلی آیت!
