لیکن جب وہ مددگار آئے گا جِس کو مَیں تُمہارے پاس باپ کی طرف سے بھیجُوں گا یعنی روحِ حق جو باپ سے صادر ہوتا ہے تو وہ میری گواہی دے گا۔

متعلقہ موضوعات
تسلی دینے والا
ہمارے خُداوند یِسُوعؔ مسِیح...
روح القدس
اور خُداوند رُوح ہے...
باپ
جَیسے باپ اپنے بیٹوں...
یسوع
یِسُوعؔ نے اُن کی...
سچائی
وہ جو راستی سے...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
دن کی بائبل کی آیت
اور اِیمان داروں کی جماعت ایک دِل اور ایک جان تھی اور کِسی نے بھی اپنے مال کو اپنا نہ کہا بلکہ اُن کی سب چِیزیں مُشترِک تِھیں۔بے ترتیب بائبل آیت
جو مُحبّت خُدا کو ہم سے ہے اُس کو ہم جان گئے اور ہمیں اُس کا یقِین ہے۔خُدا مُحبّت ہے اور جو مُحبّت میں قائِم رہتا ہے وہ خُدا میں قائِم رہتا ہے اور خُدا اُس میں قائِم رہتا ہے۔اگلی آیت!