DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

یہُوداہ 1:‏18-‏19

وہ تُم سے کہا کرتے تھے کہ اَخِیر زمانہ میں اَیسے ٹھٹّھا کرنے والے ہوں گے جو اپنی بے دِینی کی خواہِشوں کے مُوافِق چلیں گے۔ یہ وہ آدمی ہیں جو تفرقے ڈالتے ہیں اور نفسانی ہیں اور رُوح سے بے بہرہ۔
یہُوداہ 1:‏18-‏19 - URD