متعلقہ موضوعات
خدا
خُداوند تیرا خُدا جو...
تحفظ
خُدا کے سب ہتھیار...
عبادت
اَے خُداوند! تُو میرا...
بے قصور
وہ جو راستی سے...
خدا کا کلام
کیونکہ خُدا کا کلام...
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
دن کی بائبل کی آیت
جو بدن کو قتل کرتے ہیں اور رُوح کو قتل نہیں کر سکتے اُن سے نہ ڈرو بلکہ اُسی سے ڈرو جو رُوح اور بدن دونوں کو جہنّم میں ہلاک کر سکتا ہے۔بے ترتیب بائبل آیت
مُبارک ہے وہ آدمی جو خُداوند پر توکُّل کرتا ہے اورجِس کی اُمّیدگاہ خُداوند ہے۔
کیونکہ وہ اُس درخت کی مانِند ہو گا جو پانی کے پاس لگایا جائے
اور اپنی جڑ دریا کی طرف پَھیلائے
اور جب گرمی آئے تو اُسے کُچھ خطرہ نہ ہو بلکہ اُس کے پتّے ہرے رہیں
اور خُشک سالی کا اُسے کُچھ خَوف نہ ہو
اور پَھل لانے سے باز نہ رہے۔اگلی آیت!