- سو تُو اَے خُداوند خُدا بزُرگ ہے کیونکہ جَیسا ہم نے اپنے کانوں سے سُنا ہے اُس کے مُطابِق کوئی تیری مانِند نہیں اور تیرے سِوا کوئی خُدا نہیں۔
- لیکن خُدا کی راہ کامِل ہے۔
خُداوند کا کلام تایا ہُؤا ہے۔
وہ اُن سب کی سِپر ہے جو اُس پر بھروسا رکھتے ہیں۔ - کیونکہ خُداوند کے سِوا اَور کَون خُدا ہے؟
اور ہمارے خُدا کو چھوڑ کر اَور کَون چٹان ہے؟
متعلقہ موضوعات
خدا
خُداوند تیرا خُدا جو...
تحفظ
خُدا کے سب ہتھیار...
عبادت
اَے خُداوند! تُو میرا...
بے قصور
وہ جو راستی سے...
خدا کا کلام
کیونکہ خُدا کا کلام...
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
دن کی بائبل کی آیت
اور ہمیں آزمایش میں نہ لابلکہ بُرائی سے بچا (کیونکہ بادشاہی اور قُدرت
اور جلال ہمیشہ تیرے ہی ہیں۔ آمِین)۔