DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

، 15 اپریل، 2019

یسعیاہ 26:‏3 - URD
جِس کا دِل قائِم ہے تُو اُسے سلامت رکھّے گا
کیونکہ اُس کا توکُّل تُجھ پر ہے۔

دن کی بائبل کی آیت

ہاں گھاس مُرجھاتی ہے۔ پُھول کُملاتا ہے
پر ہمارے خُدا کا کلام ابد تک قائِم ہے۔

روزانہ بائبل کی آیت حاصل کریں:

روزانہ کی اطلاعای میلFacebookAndroid-appآپ کی ویب سائٹ پر

بے ترتیب بائبل آیت

شادمان دِل شِفا بخشتا ہے لیکن افسُردہ دِلی ہڈِّیوں کو خُشک کر دیتی ہے۔اگلی آیت!

DailyVerses.net کو سپورٹ کریں

خدا کے کلام کو پھیلانے میں میری مدد کریں:
عطیہ کریں