DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

25 اگست، 2023

زبُور 97:‏10 - URD
اَے خُداوند سے مُحبّت رکھنے والو! بدی سے نفرت کرو۔
وہ اپنے مُقدّسوں کی جانوں کو محفُوظ رکھتا ہے۔
وہ اُن کو شرِیروں کے ہاتھ سے چُھڑاتا ہے۔