DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

6 اگست، 2023

اَعمال 17:‏28 - URD
کیونکہ اُسی میں ہم جِیتے اور چلتے پِھرتے اور مَوجُود ہیں۔
جَیسا تُمہارے شاعِروں میں سے بھی بعض نے کہا ہے کہ
ہم تو اُس کی نسل بھی ہیں۔