DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

25 اپریل، 2024

عِبرانیوں 4:‏16 - URD
پس آؤ ہم فضل کے تخت کے پاس دِلیری سے چلیں تاکہ ہم پر رَحم ہو اور وہ فضل حاصِل کریں جو ضرُورت کے وقت ہماری مدد کرے۔