DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

7 نومبر، 2025

رُومِیوں 14:‏11 - URD
چُنانچہ یہ لِکھا ہے کہ
خُداوند فرماتا ہے مُجھے اپنی حیات کی قَسم
ہر ایک گُھٹنا میرے آگے جُھکے گا
اور ہر ایک زُبان خُدا کا اِقرار کرے گی۔