- اپنا مُنہ گُونگے کے لِئے کھول۔ اُن سب کی وکالت کو جو بیکس ہیں۔
- اپنا مُنہ کھول۔ راستی سے فَیصلہ کر اور مِسکِینوں اور مُحتاجوں کا اِنصاف کر۔
- نیکوکار بِیوی کِس کو مِلتی ہے؟ کیونکہ اُس کی قدر مرجان سے بھی بُہت زیادہ ہے۔
- حُسن دھوکا اور جمال بے ثبات ہے لیکن وہ عَورت جو خُداوند سے ڈرتی ہے ستُودہ ہو گی۔
متعلقہ موضوعات
بولنا
مَوت اور زِندگی زُبان...
کمزوری
اِس لِئے مَیں مسِیح...
راستبازی
جو صداقت اور شفقت...
دینا
جِس قدر ہر ایک...
بیوہ
اُن بیواؤں کی جو...
غربت
یِسُوعؔ نے اُس سے...
دن کی بائبل کی آیت
اَے خُدا تُو آسمان پر سرفراز ہو!تیرا جلال ساری زمِین پر ہو!