- میری تعلِیم مِینہہ کی طرح برسے گی۔
میری تقرِیر شبنم کی مانِند ٹپکے گی
جَیسے نرم گھاس پر پھوآر پڑتی ہو
اور سبزی پر جھڑیاں۔ - وہ وُہی چٹان ہے۔ اُس کی صنعت کامِل ہے
کیونکہ اُس کی سب راہیں اِنصاف کی ہیں۔
وہ وفادار خُدا اور بدی سے مُبرّا ہے۔
وہ مُنصِف اور برحق ہے۔
متعلقہ موضوعات
خدا کا کلام
ہر ایک صحِیفہ جو...
سیکھنا
مَیں تُجھے تعلِیم دُوں...
تقدس
پس اَے عزِیزو! چُونکہ...
راستبازی
جو صداقت اور شفقت...
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...