DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

اِفِسیوں 4:‏15

بلکہ مُحبّت کے ساتھ سچّائی پر قائِم رہ کر اور اُس کے ساتھ جو سر ہے یعنی مسِیح کے ساتھ پَیوستہ ہو کر ہر طرح سے بڑھتے جائیں۔
اِفِسیوں 4:‏15 - URD