DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

ایُّوب 29:‏12-‏13

کیونکہ مَیں غرِیب کو جب وہ فریاد کرتا چُھڑاتا تھا
اور یتِیم کو بھی جِس کا کوئی مددگار نہ تھا۔
ہلاک ہونے والا مُجھے دُعا دیتا تھا
اور مَیں بیوہ کے دِل کو اَیسا خُوش کرتا تھا کہ وہ گانے لگتی تھی۔
ایُّوب 29:‏12-‏13 - URD

دن کی بائبل کی آیت

اور خُداوند ساری دُنیا کا بادشاہ ہو گا۔ اُس روز ایک ہی خُداوند ہو گا اور اُس کا نام واحِد ہو گا۔

بے ترتیب بائبل آیت

کیونکہ تیری شفقت زِندگی سے بہتر ہے۔
میرے ہونٹ تیری تعرِیف کریں گے۔
اِسی طرح مَیں عُمر بھر تُجھے مُبارک کہُوں گا
اور تیرا نام لے کر اپنے ہاتھ اُٹھایا کرُوں گا۔
اگلی آیت!

DailyVerses.net کو سپورٹ کریں

خدا کے کلام کو پھیلانے میں میری مدد کریں:
عطیہ کریں